نو مئی کے واقعات پر کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی گئی

اسلام آباد:کابینہ نے 9 مئی 2023 کے واقعات کی تحقیقات اور تجاویز کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نگران وفاقی وزیر قانون و انصاف کمیٹی کے کنوینئر ہوں گے جبکہ نگران … Continue reading نو مئی کے واقعات پر کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی گئی